Skip to content Skip to footer

حامی اور معاون تنظیمیں

supporting_logos_home_new

سروے کے بارے میں

" وبائ دور میں صحت اور کارکردگی کے معاملات کا باہمی اشتراک کے ساتھ ہونے والا نتیجہ خیز بین الاقوامی جائزہ( کوہ۔ فٹ)- یہ کورونا وائرس(کووڈ 19) سے متاثرہ ممالک کی تمام عوام کے لئے ایک بہت بڑا بین الاقوامی سروے پروجیکٹ ہے۔ اس پروجیکٹ میں 35 ممالک میں سے تقریبا 200 سے زائد تحقیق کرنے والے لوگ شامل ہیں جن کی توثیق کئ قومی اوربین الاقوامی پیشہ ورتنظیموں نے کی ہے- کوہ فٹ پروجیکٹ کامقصدان خطرات اور حفاظتی عوامل کی نشاندہی کرنا ہےجو کہ کوڈ 19اورمستقبل میں اس نویت کی وبائوں کو روکنے اوراس کے لیے جامع حکمت عملی بتائیں۔ "

0
امیدوار
0
ممالک
0
براعظم
ہمارے بارے میں

پروجیکٹ کےسربراه

پروفیسر کرسٹوف یو کوریل ، امریکہ / جرمنی ، اور ڈاکٹر مارکو سولمی ، اٹلی ، دنیا بھر سے 200 سے زائد بین الاقوامی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر ،کوہ۔فٹ (COH-FIT) پروجیکٹ کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ یہ جائزہ لیا جاسکے کہ کووڈ۔19(COVID-19) وبائی مرض عام آبادی/عوام میں جسمانی اور ذہنی تندرستی پر کس طرح اثرانداز ہوتا ہے۔

شراکت دار

دنیا بھر سے مختلف تعلیمی تنظیموں کے 35 سے زائدممالک سے تعلوق رکھنے والے 200 سے زیادہ سائنس دانوں کا ایک بڑاگروہ اس پروجیکٹ میں حصہ لے رہا ہے اور کوہ۔فٹ(COH-FIT) پروجیکٹ کے قومی سطح پرعمل درآمد کو ترتیب دےرہا ہے۔

ہمارے بارے میں

حامی اور معاون تنظیمیں

کوہ۔فٹ پروجیکٹ کو بڑی تعداد میں قومی اور بین الاقوامی پیشہ ورانہ تنظیموں اور سوسائٹیوں کی حمایت اور معاونت حاصل ہے۔

ہمارے حامی بنو

فنڈنگ

ہر شخص کی اہمیت ہے! سب کی مدد کی خاطر،ہمیں ہر فرد کے تعاون کی ضرورت ہے- آپ اپنی شرکت سے علم کی ترقی میں سہولت دے سکتے ہیں جو کووڈ 19 کی وباء کا مقابلہ کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

Icon

میڈیا

کوہ۔فٹ(COH-FIT) پروجیکٹ پرمیڈیا کوریج کی ایک جھلک
مزید پڑھیں
Icon

اشاعات

کوہ-فٹ پروجیکٹ کی اشاعات
مزید پڑھیں
Icon

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اگر آپ کے اضافی سوالات ہیں, تو یہاں کلک کریں
اکثر پوچھے جانے والے تمام سوالات
رابطہ

ہم سے رابطہ کریں

کوہ۔فٹ پروجیکٹ سے متعلق میڈیا ، تعلیمی یا مالی تعاون کےسوالات کے لئے،یہاں رابطہ کریں

  • contact@coh-fit.com

COH-FIT © 2024. All Rights Reserved.